حیدرآباد۔23مئی (اعتماد نیوز)بہار کے نئے وزیر اعلی جتن رام مانگھی نے آج
تحریک عدم اعتماد میں اکثریت ثابت کرتے ہوئے اسمبلی
میں کامیابی حاصل کی۔
اس تحریک کے موقع پر بی جے پی کی جانب سے اسکا واک آؤٹ کیا گیا۔ اور آر جے
ڈی اور کانگریس نے جنتا دل یو کی تائید کی۔